How to lose weight Urdu English totkey

 کم کرنے کا شاندار اور قدرتی طریقہ۔ دیسی ٹوٹکا

How to lose weight Urdu English totkeyپیارے دوستو آج کل موٹاپے کے باعث ہر شخص پریشان ہے اور موٹاپے کے باٰعث بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہے۔موٹاپے کی سب سے بڑی وجہ فاسٹ فوڈ، سنیکس، کولڈڈرنکس اور تلی اشیاء کا زیادہ استعمال بھی ہے۔ آج ہم آپکو قدرتی طریقہ سے موٹاپہ کم کرنے کے کچھ مفید طریقے بتاتے ہیں۔
۱۔ روزانہ صبح کے وقت ایکسرساءز کریں۔  ناشتہ سے پہلے
۲۔ روزانہ شام کے وقت پیدل چلیں تقریباً ۳۰ منٹ
۳۔ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
۴۔ کھانا کم مقدار میں کھاءیں ۔ یعنی تھوڑی بھوک باقی ہو اور بس کردیں۔
۵۔ چکناءی والے کھانے ترک کردیں۔
۶۔فروٹ اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں

۱۰۔  اے سی یا پھنکے کا استعمال کم کریں اور جسم کو پسینہ آنے دی٘ں۔
پیارے دوستو، زیادہ بیٹھنے اور سونے سے گریز کریں کیونکہ زیادہ دیر ایک جگہ بیٹھے رہنے سے بھی پیٹ بڑھتا ہے ۔
دیسی ٹوٹکہ درج زیل ہے۔
پیاز1 عدد ، لہسن 1 گھٹی کا 1 ٹکڑا،ہری مرچ 2 عدد ،پودینہ ،ادرک تھوڑی سی ،سوکحھا دھنیا حسب ضرورت لیں اور انہیں پیس لیں اور دوپہر کا کھانا مامور بنا لیں۔
اور پانی کا استعمال بار بار کریں آپ کو 15 دن میں رزلٹ مل جاءے گا۔
Great and natural way to lose weight. Desi  Totka (Formula)
Dear friends, today everybody is upset due to obesity and is suffering from many diseases due to obesity. The biggest cause of smoking is the use of fast foods, cocaine, colddrinks and fibers. Today we tell you some useful ways to reduce obesity.
1. Exercise daily in the morning. Before breakfast
3. Maximum use of water.
4. Eat food in low quantity. That's a little hungry and let's have a bus.
5. Avoid eating lubricants.
6. Use more and more vegetables
10. Reduces the use of AC or strapped and let the body sweat.
Avoid dear friends, staying over and sleeping, because sitting in a place for a long time increases stomach.
Desi Brock is listed.
Onion 1 number, garlic 1 piece of dough, green pepper 2, fodder, ginger, customize and make  make lunch .

Repeat the use of water and you will get a recovery in 15 days.

Comments